بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-22)

چینی مسلمان 8 ہزار 150 کلو میٹر کا سفر حج سائیکل پرطے کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گیا
مقامی شہریوں نے پرتپاک استقبال کیا

شادی کی تقریب میں خودکش حملہ 12 سے14 سال کے لڑکے نے کیا جس کا تعلق دولت اسلامیہ سے ہے،ترک صدر

امن عمل سبوتاژکرنے پر عالمی برادری کی یمنی باغیوں پر تنقید
باغیوں کی جانب سے ریاستی کونسل اور یک طرفہ طور پر متنازع آئین کے نفاذ کی شدید مذمت

لیبیائی وزیراعظم پر داعش کے قاتلانہ حملے کی سازش ناکام
حملے کی سازش کا ماسٹر مائینڈ ابو معاذ الانصاری وزیراعظم پرقاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ، اینٹلی ایجنس چیف

افغان فورسز نے قندوز کے ضلع خان آباد پر طالبان کا قبضہ چھڑا لیا
گولہ بارود اور اہلکاروں کی کمی کی وجہ سے خان آباد ضلع طالبان کے ہاتھوں میں چلا گیا تھا ، حکام

امریکی ریاست البامہ میں خون کی ہولی، حاملہ خاتون سمیت 5 افراد قتل کر دیئے گئے

ترک وزیر خارجہ کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات ، فتح اللہ گولن کے اداروں کے خلا ف کاروائی کا مطالبہ
گولن نیٹ ورک مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث دہشت گرد تنظیم ہے جس نے بھارت میں قدم جمالیے ہیں اس پرپابندی عائد کی جائے ،میوت چاوش اوگلو
بھارت ترکی کے خدشات کو لے کر حساس ہے، سیکورٹی ایجنسیاں فتح اللہ گولن سے منسلک ان تنظیموں کو بند کرنے کے لئے انقرہ کے مطالبے پر غور کر رہی ہیں جو غیر قانونی سرگرمیاں چلا رہے ہیں،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

روس کو اڈہ دینے پرایرانی فوج اور پارلیمنٹ میں اختلاف
روس کو اڈے دینے کا فیصلے کا کسی طور پر پارلیمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے ،ایرانی وزیردفاع کی گفتگو