بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-21)

صنعاء میں حوثی باغیوں اور سابق صدر صالح کی حمایت میں ریلی

چین : دنیا کے عجوبوں میں سے ایک عجوبہ ،بلند ترین شیشے کا پل سیاحوں کیلیے کھول دیاگیا
430 میٹر کی بلندی پر ہے اور یہ 300 میٹر گہری کھائی پر بنا ہوا ہے، سیاحوں کی خصوصی دلچسپی

افغان فورسز کی کارروائیاں، 75دہشت گرد ہلاک
طالبان جنگجوؤں نے ضلع قندور پر قبضہ کر لیا

یمن سے سعودی شہرنجران میں راکٹ حملہ ،سعودی شہری جاں بحق ،چھ افراد زخمی

یمن میں سعودی اتحاد کے لیے امریکی خفیہ مشیروں کی تعداد کم کر دی گئی

عراق ،قیارہ سے شہری فوری طور پر نکل جائیں، عراقی فوج کی ہدایت

نکاراگوا: آئل ریفائنری کی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا
امریکا، کینیڈا اور وینزویلا سے آگ بجھانے والے ماہرین کی مدد طلب

یونا ن، کوسٹ گارڈ نے 38تارکین وطن کو لے کر جانے والے دو انسانی سمگلرز کو گرفتارکرلیا
مہاجرین یہ نیا راستہ اختیار کر کے یورپ پہنچنے کیلئے ترکی سے اٹلی کا لمبا راستہ اختیار کرلیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی، ترک پارلیمنٹ نے منظوری دے دی
منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں چھ برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم

ترکی کے وزیر خارجہ ایران کے اچانک دورے پر تہران پہنچ گئے