بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-20)

تمام خواتین کے ختنے کروائے جائیں، روسی مسلمان مفتی
”تمام خواتین کے ختنے ہونے چاہییں تاکہ اس زمین سے اخلاقی زوال کا خاتمہ ہو سکے
روسی آرتھوڈوکس چرچ کے اعلیٰ پادری نے بھی ایسا کیے جانے کی حمایت کردی
خواتین کے ختنے کرنے سے بچے کی پیدائش میں پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت
اسلام میں خواتین کے ختنے کرنے کے حوالے سے کوئی بھی مذہبی روایات یا قانون موجود نہیں، دنیا بھر کی اسلامی تنظیمو ں کی مذمت

رومانیہ کا سربیا سے متصل سرحدی گزر گاہوں پر نگرانی سخت کرنے کا اعلان
نگرانی سے غیر قانونی مہاجرین کی آمد کے سلسلے کو روکنے میں مدد ملے گی، ہنگری سمیت متعدد یورپی ممالک ایسے ہی اقدامات اٹھا چکے ہیں

بھارت میں گائیں ٹرانسپورٹ کرنے پر قتل، 16 ہندو ملزم گرفتار

اقوام متحدہ کو فنڈز کی کمی کا مسئلہ: یوگنڈا میں جنوبی سوڈان کے مہاجرین کا راشن آدھا کر دیا گیا

بھارت میں ایک یتیم خانے کا مالک گرفتار، بچوں سے بھیک منگواتا تھا

جنوبی بحر اوقیانوس میں زلزلہ

دولتِ اسلامیہ ’انسانی ڈھال‘ استعمال کر کے شہر سے فرار
شہریوں کو بچانے کے لیے جنگجووٴں کو منبج سے نکلنے کا محفوظ راستہ فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی: سیریئن ڈیموکریٹک فورس
جہادیوں نے ’شہریوں کو لڑائی کے درمیان لا کر پھینکا وہ اْنھیں اپنے پروپگنڈے کے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے ، کرنل گارور

بنگلہ دیش، پولیس نے جماعت اسلامی اور اسکے سٹوڈنگ ونگ کے 18اراکین کو گرفتار کر لیا

اقوام متحدہ کا ہیٹی میں سات لاکھ سے زائد لوگوں میں ہیضہ کامرض پھیلانے کا اعتراف