بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-18)

اسامہ بن لادن کے بیٹے کی سعودی عوام کو امریکی غلامی سے نجات کیلئے بادشاہت کے خاتمے کی تجویز
امریکا سے نجات کیلئے بادشاہت کا خاتمہ ضروری، سعودی عوام یمن میں قائم القاعدہ کے جزیرہ نما عرب گروپ میں شامل ہوں تاکہ وہ جنگ کیلئے ضروری تجربہ حاصل کرسکیں،حمزہ بن لادن کا آڈیو پیغام

روس: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 6 شدت پسند ہلاک

اردوآن کے حماس سے قریبی رابطے، خفیہ جرمن دستاویز میں انکشاف
دستاویز میں جرمنی میں ایردوآن کے حامیوں کی لابی سرگرمیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے

افغان اسکولوں کو فوجی اڈے بنایا جا رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

سعودی حکومت کا خام تیل کی کمپنی آرموکو کے 100 ارب ڈالر مالیت کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور پاپوا نیو گنی مانوس جزیرے پر قائم مہاجرین کا متنازعہ حراستی مرکز بند کرنے پر اتفاق

ترکی کی جیلوں میں گنجائش ختم ،50ہزار سے زائد قیدی رہا کرنے کا فیصلہ
رہائی کے قانون میں اصلاحات ایمنسٹی اسکیم نہیں، ترک وزیر انصاف