بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-16)

پیرو میں 5.2شدت کا زلزلہ،امریکی سیاح سمیت 9افراد ہلا ک، متعدد زخمی،80سے زائد گھر تباہ
،متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری، زلزلہ مقامی وقت 9بجکر 58منٹ پر آیا جس کی گہرائی 10کلومیٹر زیر زمین اور مرکز 7کلومیٹر مغرب کی طرف چیوے کا گاؤں تھا،امریکی جیولوجیکل سروے

بلغاریہ: غیر قانونی آمد و رفت روکنے کے لیے ترکی کے ساتھ سرحد پر نئے چیک پوائنٹ قائم

روس نے بحیرہء روم میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

جرمن حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سے متعلق مرکزی بینک کی تجویز مسترد کر دی

عراقی پارلیمان نے بالآخر پانچ نئے وزراء کی تقرری کی منظوری دے دی

مہاجر بچوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہوتی،ڈاکٹرز آف دی ورلڈ

’شامی شہر حلب کے لیے روس امریکا مشترکہ فوجی آپریشن قریب تر‘، ماسکو حکومت

جنوب مشرقی ترکی میں کار بم دھماکا، چھ افراد ہلاک

اکتوبر تک ویزا فری انٹری دو ورنہ مہاجرین کی ڈیل ختم، ترکی