بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-10)

روس ترکی کے ساتھ معاشی تعلقات اور رابطوں کی بحالی کیلئے تیار ہے، پیوٹن
روس کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، رجب طیب اردوان

امریکہ فتح اللہ د گولن کی خاطر دوطرفہ تعلقات کی قربانی دینے سے گریز کرے:ترکی کا انتباہ

فلپائن، سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، چار باغی ہلاک متعدد زخمی

پانچ ماہ بعد یمنی دارالحکومت پر سعودی فضائی حملے بحال،شہرکی فضائی حدود بھی بند

جرمن سرحد سے ہی مہاجرین کی بڑی تعداد کو لوٹایا جا رہا ہے،رپورٹ

گوگل نے دنیا کے نقشے فلسطین کا وجود مٹا دیا،فلسطینی عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر
سماجی کارکن زیک مارٹن کا گوگل کے اس اقدام کیخلاف آ ن لائن پٹیشن کا سلسلہ شروع ،نقشے پر فلسطین کو دکھانے کا مطالبہ

چینی وزیر خارجہ آئندہ ہفتے نئی دہلی کا دورہ کریں گے