بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-09)

افغانستان میں نیٹو قافلے پر بم حملہ،2 امریکی فوجی زخمی

چینی کمپنی جرمن روبوٹ ساز فرم کے پچانوے فیصد شیئرز کی مالک
یورپ نے اس ہائی ٹیکنالوجی کمپنی کے ہاتھ سے جانے پر خدشات کا اظہار کردیا

داعش نے عراق میں 52 افراد کو زندہ جلا دیا
داعش نے شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنے والوں کو زندہ جلایا،داعش نے 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل بھی کیا

انسباخ خودکش بمبار ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے رابطے میں تھا، سعودی عرب

اسمگلنگ کا الزام، ڈھاکا میں شمالی کوریا کا سفارت کار ملک بدر

بھارت، ٹریفک حادثہ ، دس افراد ہلاک، 30سے زائد زخمی

سعودی حکومت نے شادی شدہ جوڑوں کو طلاق سے بچانے کے لئے انوکھا حل ڈھونڈ لیا
نوجوان جوڑوں کو خصوصی شادی کورس کروایا جائے ،وزراء کونسل کے پینل کی تجویز