بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-07)

بیلجیئم: خاتون سمیت دو پولیس افسروں پر خنجروں سے حملے، حملہ آور تیسرے افسر کی فائرنگ سے ہلاک

ترک فوجی بغاوت کی کوشش میں امریکا ملوث نہیں، امریکی سفیر
امریکا نے ترکی میں پیش آنے والے واقعات کی منصوبہ بندی یا حمایت نہیں کی، نہ ہی اسے ان غیر آئینی سرگرمیوں کی پیشگی اطلاع تھی، اس لیے اب یہ باب بند ہونا چاہیے، وضاحت

الجزائر سے فرانس جانے والا مسافر طیارہ کی الجیر میں ہنگامی لینڈنگ
طیارہ بحیرروم کے اوپر پرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو ا تھا ، تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا

حوثی باغیوں نے ملک چلانے کے لیے گورننگ کونسل نامزد کر دی

اجتماعی سزائے موت پر عالمی تنقید، ایران کا دفاع

برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکا،متعددافراد زخمی

فرانس کی مشہور بار میں سالگرہ کیک کی موم بتیوں سے لگنے والی آگ نے 13 افراد کی جان لے لی ،6زخمی

”دی کپل شرما شو“ کا اسکرپٹ رائٹرگرفتار
ملزم رام ابھیشیک سنگھ 7 سال سے قتل کیس میں مفرور تھا، پولیس

امریکہ کے حمایت یافتہ کرد اور عرب جنگجووٴں نے دولتِ اسلامیہ کے زیرِقبضہ شام کے شہر منج پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کر لیا
ترکی کی سرحد کے قریب واقع یہ شہر دفاعی اعتبار سے اہم سمجھاجاتا ہے ، دو برس سے اس پر دولتِ اسلامیہ کا قبضہ تھا

سعودی عرب کی جرمنی کو حالیہ حملوں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش