بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-06)

اوباما کی بیٹی نے ریسٹورنٹ میں نوکری شروع کردی
ہوٹل میں خفیہ ادارے کے اہلکار بھی ہر وقت موجود ہوتے ہیں
دونوں بیٹیوں کی جتنی حد تک ہو سکے ایک عام انسان جیسی پرورش کر رہے ہیں ، مشیل اوباما

تیل فروخت کرنیوالے ممالک میں بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ

بھارت، آسام میں باغیوں کا حملہ، 14 افراد ہلاک اور 20 زخمی
حملہ آوروں کا تعلق نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈولینڈ سے ہو سکتا ہے بھارت سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،حکام
علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، پولیس

پیرس میں مسلم جوڑے کو جہاز میں ”اللہ“ کہنے پر طیارے سے اتار دیا گیا
مسلم جوڑے کے ساتھ نازیبا رویہ کے خلاف کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشن نے ایئرلائن کے خلاف درخواست جمع کرادی
فیصل علی نے پسینہ ا آنے پر اللہ کہا تو انہیں اوران کی بیوی کو جہاز سے اتاردیا گیا

بولی وڈ پر راج کرنے والے 9 مشہور خانز میں ایک بات مشترک سب کی بیویاں غیر مسلم ہیں
مذہب تبدیل ہونے کے باوجود یہ جوڑیاں ایک خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں

فرانس میں مظاہرین نے ہزاروں ٹن شراب بہا دی
شراب بنانے والوں کی علاقائی ایکشن کمیٹی نے اس کارروائی کی ذمہ داری شدت پسند گروپ پر عائد کردی

صحرائے سینا میں دولتِ اسلامیہ کی شاخ کے سربراہ کو درجنوں جنگجووٴں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے ، مصری فوج کا دعویٰ

داعش نے تین ہزار عراقی پناہ گزینوں کو یرغمال بنا یا، بارہ کو پھانسی دیدی، اقوام متحدہ