بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-04)

یو اے ای کی پرواز کو دبئی ایئرپورٹ پر حادثہ، 275مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

ہیگ عالمی عدالت کی طرف سے بحرجنوبی چین کے معاملے پر چین کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی
’شہری ایک بڑی جنگ کے لیے تیار رہیں ،ہمیں اپنی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے سمندروں میں بڑی جنگ لڑنی پڑ سکتی ہے، چینی وزیر دفاع

شام ، چند دنوں میں باغیوں نے ایک اور روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا
روسی ہیلی کاپٹر گرنے کے کچھ ہی دیر بعد ”سرقیب“ کے اس علاقے میں زہریلی گیس کے کنٹینر فضاء سے گرا دیئے گئے،متعدد شہری متاثر
شہریوں پر کلورین و دیگر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی ذمہ دار شامی حکومت ہے، مغرب کا الزام

رپبلکن جماعت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے پارٹی میں نئے اختلافات منظر عام پر
ڈونلڈ ٹرمپ کی جذباتی خطابت نے قوم کو نقصان پہنچایا ہے،ذہنی طور پر غیر متوازن‘ ہیں، ریپلکن پارٹی ارکان

بھارتی جیلوں کی حفاظت خواجہ سراوٴں کے سپرد

بھارت کا چین کی ملحقہ سرحد پر براہموس میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

سینیگال کی خادمہ کو’سعودی میں پھانسی دیئے جانے کا امکان
مبایانگ ڈیوپ کو کئی سعودی عرب میں اپنی مالکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا