بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-03)

سعودی شہزادی خواتین کے کھیلوں کی سربراہ مقرر
ریمابنت بندر بن سلطان کو ریاست کی وزارت کھیل کے خواتین کے شعبے کی سربراہ مقرر کیا گیا ،ولمپک میں نمائندگی کرنے والی خواتین کی تعداد بھی دوگنی کردی گئی
مجھے اپنی قوم کی خدمت کا موقع ملا ہے جس پر مجھے فخر ہے ،شہزادی ریما

داعش میں شمولیت کا الزام، ہندوستانی خاتون گرفتار
28 سالہ ہندوستانی خاتون کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس کے 5 سالہ بیٹے کے ہمراہ گرفتار کیا گیا

ترک صدر نے ایک بار پھر مغرب کو دہشتگردوں کا سرپرست قرار دیدیا
بدقسمتی سے جنہیں ہم دوست سمجھتے ہیں وہ دہشتگردوں اور بغاوت کی سازش کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اردگان
اگر مسلح افواج کی تنظیم نو کے حوالے سے اقدامات نہ کیے گئے تو فتح اللہ گولن سے وابستہ تنظیم فوج پر اپنا قبضہ مکمل کرلے گی، خطاب

متحدہ عرب امارات نے درجنوں اہلکاروں کو خوشی کی سائنس کی تربیت حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

چینی محبوبہ کے انتظار میں ہالینڈ کا ایک شخص 10دن بعد تھک ہار کر ہسپتال پہنچ گیا

شام میں جنگی جہازوں کے حملے روکنے کیلئے بچوں کا استعمال شروع
بچے ٹائروں کو جلا کر شہر پر جنگی جہازوں کے حملوں کو روکنے کے لیے نو فلائی زون قائم کرنے کی کوشش کرنے لگے

لیبیا میں دولتِ اسلامیہ پر امریکی فضائی حملوں کا آغاز
لیبیا کے شہر سرت میں دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا ، امریکی محکمہ دفاع

عراق، بدعنوانی میں ملوث اراکین پارلیمنٹ اور سیاستدانوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد

شام ، حلب میں باغیوں کا حملہ ، اٹھائیس شہری ہلاک ، درجنوں زخمی