بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-02)

سعودی عرب نے عازمین حج کے لئے ہدایت نامہ جاری کردیا
حجاج اپنے ہمراہ کوئی نشہ آور ادویات اور منشیات ساتھ نہ لائیں، کسی اجنبی شخص سے کوئی سامان نہ لیں، نہ ہی کھانے پینے کی اشیا، تیل، شیمپواورادویات ساتھ لائیں،ڈاکٹر بنتین

فرانس میں 8 ماہ کے دوران 20 مساجد بند
فرانس میں ایسی مساجد اور عبادتی مقامات کی کوئی جگہ نہیں ہے، جہاں لوگوں کو نفرت کے لیے اکسایا جاتا ہے، فرانسیسی وزیر داخلہ

تہران : ایران کے منجمد تیس ارب ڈالر بحال،عالمی بینک
تیل کی قیمتوں میں کمی کا ایران کی اقتصادیات پر اثر پڑا ہے تاہم اسے خطے کے تیل پیدا کرنے والے دوسرے ممالک کے مقابلے میں کم نقصان پہنچا ہے،رپورٹ

امریکی ریاست میری لینڈ میں شدید بارشیں ، سیلابی صورت حال
مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک،کئی سڑکیں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا

ٹیکساس :گرم ہواکے غبارے کوحادثہ ، غبارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا یا تھا،تفتیش کا روں کو خدشہ

بھارتی جوڑے نے زمین سے 90میٹر بلندی پر ’ہوا‘ میں لٹک کر شادی کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

ملائیشیا میں نئے قانون سے انسانی حقوق کی پامالی کا خدشہ

شام ، باغیوں نے روسی ہیلی کاپٹر مارگرایا، دوافسران سمیت پانچ افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر حلب شہرمیں امدادی اشیاء تقسیم کرنے کے بعد بیس کی طرف لوٹ رہاتھا

جرمن پولیس نے اردگان کی تقریر رکوادی، سفیر طلب ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ٹوکیو کی تاریخ کی پہلی خاتون گورنر کو ’عربی‘پر عبورحاصل
64 سالہ یوریکو کوئی کے نے وزیر اعظم شنزو ایبے کے حمایت یافتہ امیدوار ہیرویا ماسودا کو شکست دے کر ٹوکیو کی پہلی خاتون گورنر بننے کا اعزاز حاصل کیا