بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-01)

غزالہ خان کا مذاق اڑانے پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا

اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فلسطینی صدر کے دو مطالبات

بغیر پیراشوٹ کے 25 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ
مسٹر ایکنس نے مختلف بلندیوں سے تقریبا 18 ہزار بار چھلانگ لگا رکھی ہے

افغان فورسز نے ہلمند کے طالبان زیر قبضہ ضلع کا کنٹرول پھرسنبھال لیا
آپریشن میں 18 طالبان ہلاک اور ایک افغان فوجی مارا گیا ۔ترجمان افغان وزارت دفاع

امریکی ایجنسیوں نے سرمایہ کاری کمپنی گولڈ مین سچس کو بینکنگ سرمایہ کاری کے حوالے سے نوٹس جاری کر دیئے

پیراگوئے کا منشیات فروش قیدی کے لیے بنایا گیا شاہانہ قیدخانہ منظر عام پر آ گیا

ممبئی ،فلم میکر پروڈکشن ہاؤس راج شری فلمز کے مالک انتقال کر گئے
بالی ووڈ نگری میں فنکاروں کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرافسوس کا اظہار

کینیڈا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ