بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-31)

امریکا میں بجلی کی تاروں سے ٹکر کرگرم ہوا کے غبارے میں آگ لگنے سے ، 16افراد ہلاک

ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد حکومت کا تمام فوجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

حلب سے درجنوں خاندانوں کا محفوظ انخلاء شروع
محفوظ راہداریوں کے ذریعے شامی سکیورٹی فورسز کے محاصرے میں حلب شہر کے مشرقی علاقوں سے باہر نکل گئے
عام شہریوں کو بسوں کے ذریعے عارضی پناہ گاہوں میں لے جایا گیا ہے، بغص باغیوں نے بھی خود کو حکومتی فوسرز کے حوالے کر دیا ہے، رپورٹ

امریکا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ، حملہ آور گرفتار
ابتدائی تفتیش کی روشنی میں واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ نہیں لگتا، پولیس سربراہ
حملہ آور نے پارٹی میں شریک افراد پر 20 سے زائد گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے تھے، عینی شاہدین

دنیا کی ایسی انوکھی عمارت جو ہر گھنٹے میں اپنی شکل بدل لیتی
آسٹریا میں کائی فیر ٹیکنی شوروم نامی عمارت کسی کو بھی دنگ کردینے کے لیے کافی ،جس کی دیواریں 60 منٹ کے بعد خودکار طور پر اپنی شکل بدل لیتی ہیں

طالبان سربراہ ملا منصور کی موت نے افغانستان میں جاری لڑائی میں شدت پیدا کر دی، امریکہ کا اعتراف

ترکی، فوجی بیس پر حملہ آور 35 عسکرت پسند ہلاک

برونڈی میں تشدد روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ

بھارت، چار افراد کا خاتون پر تشدد ، پیشاب پلا دیا