بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-30)

جوزف ووٹیل اپنی اوقات یاد رکھیں
ترک صدر اردگان نے اعلیٰ امریکی فوجی جرنیل پر بغاوت کی ناکام کوشش کرنے والوں کی معاونت کا الزام لگا دیا
’آپ بغاوت کی منصوبہ بندی کی کوشش کرنے والوں کو شکست دینے کے بجائے ان کا ساتھ دے رہے ہیں، رجب طیب اردگان
’بغاوت کے منصوبہ ساز تو پہلے سے ہی امریکہ میں ہیں جہاں آپ ان کی پرورش کر رہے ہیں، خطاب

حلب میں فضائی حملہ میں پانچ بچوں سمیت کم از کم 10 شہری جاں بحق

فراڈ کیس میں اداکار راجپال یادیو جیل بھیج دیا گیا
بھارتی سپریم کورٹ نے اداکار کو 6 دن قید کی سزا سنائی ہے

عراق میں ہلاک ہونے والے مسلمان امریکی فوجی اہلکار کے والد ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے

بیٹی کو کیوں پیدا کیا، بھارت میں ایک شخص نے تین بچوں کی ماء کو قتل کر ڈالا

شمالی کوریا کی جانب سے امریکی فوجیوں کے جنوبی کوریا سے انخلاء کا مطالبہ
امریکہ پر فوجی مشق کے لئے پیٹریاٹ بیلسٹک میزائل جنوبی کوریا بھیجنے کا الزام

پاپائے کلیسا پوپ فرانسس پاوٴں پھسلنے سے زمین پر گر پڑے
پوپ فرانسس پولینڈ میں ایک تقریب میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے پاوٴں پھسلنے کے باعث گر گئے