بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-29)

مارک زکربرگ ایک گھنٹے میں 3.4 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب
3.4 ارب ڈالرز کے اضافے کے نتیجے میں 32 سالہ مارک زکر برگ کے مجموعی اثاثے 56.7 ارب ڈالرز تک جاپہنچے ، اس وقت دنیا کے 5 ویں امیر ترین انسان ہیں
ہماری ترجیح ویڈیو ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ آئندہ پانچ سال کے اندر آن لائن بیشتر مواد ویڈیو کی شکل میں پوسٹ ہوگا، مارک زکر برگ

مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی نہیں بدلے گی، میرکل

اسرائیل متنازعہ علاقوں میں مکانات کی تعمیر سے باز رہے، امریکا

فرانس میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد نیشنل گارڈز کے قیام کا اعلان

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا شام کے النصرہ فرنٹ کے نام پیغام

وینزویلا میں خوراک کا بحران، شیروں کو کھانے کے لیے کدو
وینز ویلا کے چڑیا گھروں میں موجود لگ بھگ 50 جانور گذشتہ چھ ماہ کے عرصے میں خوراک کی کمی کے باعث ہلاک ہو گئے

فرانس چرچ کے دوسرے حملہ آور کی شناخت ہو گئی
کرمیکی کے گھر سے آئی ڈی کارڈ ملا ہے جس پر عبدالمالک پی کا نام درج ہے، حکام

لاس اینجلس ، مسلسل 4 گھنٹے تک 100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت والی بیٹری کی تیاری