بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-28)

ترکی میں 149 سیکورٹی اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

بغداد میں خودکش دھماکہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے

نیپال اوربھارت میں سیلاب، کئی لاکھ افراد متاثر
نیپال میں دو روز کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث 58 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں میں بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں تیز بارش ہونے کے امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کرنے والی بالی ووڈ شخصیات
دھرمیندرا، سلیم خان، راج ببر اور سنجے خان نے پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کی
ہندومذہب میں پہلی بیوی کو طلاق دیئے بغیر دوسری شادی کی اجازت نہیں تو دھرمیندر اورہیما مالنی میں مسلم طریقے سے شادی کی

شام کے کْرد اکثریتی شہر میں ٹرک بم دھماکا، کم از کم 55 افراد ہلاک

ترکی: حکومت پر تنقید کرنے والے47 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایران میں صدارتی انتخابات اْنیس مئی کو منعقد ہوں گے
حسن روحانی ایک بار پھر اس عہدے کے لیے امیدوار ہوں گے