بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-26)

سعودی عرب کی وفد اسرائیل جانے اور اس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی سختی سے تردید
جن لوگوں کے نام لئے جارہے ہیں ان کے پاس کو ئی حکومتی ذمہ داری ہے نہ ہی کسی حکومتی منصب پر ہیں،سعودی وزارت خارجہ

ساراڑیوو ایئرپورٹ سے ’داعش کا رکن‘ گرفتار
19 سالہ بوسنیائی نوجوان کو استنبول سے وطن واپس لوٹنے پر گرفتار کیا گیا ، پولیس

دہشت گردانہ حملے، جرمنی میں پولیس کی موجودگی بڑھائی جائے گی، جرمنی

ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈاوٴن جاری، اب ہدف وزارت خارجہ اور ترکش ایئرلائنز

جد ہ میں مٹی کا شدید طوفان آسکتا ہے، پیشگی اقدامات کر لئے جائیں: محکمہ صحت نے خبردار کر دیا

ہر مہاجر کو مشتبہ دہشتگرد نہ سمجھا جائے، جرمن وزیر داخلہ

چین میں سیلاب نے تباہی مچادی ، مرنے والوں کی تعداد 300 ہوگئی
متاثرہ صوبوں ہبئی اور حنان میں پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے، سوا لاکھ افراد کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی اشد ضرورت ہے، منسٹری آف سول افیئرز

بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے :ڈاکٹر ذاکر نائیک
نائن الیون حملے سمیت دہشت گردوں کے ہرحملے کی مذمت کی ہے ، بیان

میتھین گیس کے نتیجے میں سائبرین علاقہ ٹریمپولین میں تبدیل
آرکٹک سرکل کے گرم موسم کی وجہ سے میتھین گیس کو سطح کی جانب پر آنے کا موقع ملا جو عام طور پر اس علاقے میں ٹھوس حالت میں منجمند ہوتی ہے، سائنسدان

مڈغاسکر، تقریب کے دوران گھر میں آگ لگنے سے سولہ بچوں سمیت 38 افراد ہلاک