بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-22)

میکسیکو میں صحافی کو بیگم اور بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیا

اقوام متحدہ کا حلب میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کا مطالبہ
کسی بچے اور بالغ کو ایسے حالات میں نہیں رہنا چاہیے،لوگ بد ترین حالات میں زندہ رہنے کی کوشش کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

انڈونیشیا نے کمیونسٹ ہلاکتوں کے الزام کو مسترد کر دیا

یورپی یونین کو استحکام کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہے ، ویز گراڈ گروپ

کویتی حکومت کا یمنی تنازعے کے فریقین کو امن معاہدے تک پہنچنے کیلئے 15 دن کا الٹی میٹم

نائجیریا کی فوج نے بوکوحرام کے 42 عسکریت پسند ہلاک کر دیے

اولمپکس گیمز کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
برازیل میں داعش سے تعلق رکھنے والے 10دہشت گرد گرفتار

آسٹریلوی اسکول میں تالیاں بجانے پر پابندی
یہ اصول ان بچوں کے احترام میں متعارف کروایا گیا ہے جو ’شور کی وجہ سے حساس‘ ہوتے ہیں ، یہ کوشش خوف کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگی، سکول انتظامیہ

چین کی سرحد پر بھارت کیا کرنے کی تیاری کر رہا ہے ؟ انتہائی پریشان کن انکشاف
میری پوسٹیں 15ہزار فٹ سے شروع ہوتی ہیں اور ہمارا گشت 20ہزار فٹ اوپر تک ہوتا ہے،یہاں مزید نفری تعینات کر رہے ہیں، کرنل رتیش سنگھ

غداروں کیلئے الگ قبرستان بنایا جائے گا،گزرنے والے لعنت بھیجیں گے:میئر استنبول