بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-21)

ترکی میں فوجی ٹینک کے سامنے لیٹنے والے بہادر نوجوان کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں
40 سالہ نوجوان میٹن دوگان نے جان کی پرواہ کئے بغیرٹینک کے سامنے لیٹ کرجمہوریت کے حامی ہونیکا ثبوت دیاتھا

ترکی میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، فتح اللہ گولن کو ہمارے حوالے نہ کرنے کا امریکی فیصلہ غلط ہوگا، ترک صدر کا عرب ٹی وی کو انٹرویو

بھارت کا ایٹمی عدم پھیلاوٴ کے معاہدے پر دستخط سے انکار
نیو کلیئرگروپ میں شمولیت پر چین نے این پی ٹی معاہدے پر دستخط کرنے کی غیر منصفانہ شرط عائد کردی ہے،بھارتی وزیرخارجہ

ڈھائی سو سے زائد لاپتہ نوجوانوں کی تلاش جاری ہے، بنگلہ دیشی پولیس

ایک سو جہادی روزانہ شام پہنچ رہے ہیں ہیں: فرانسیسی خفیہ ادارہ

لیبیا میں تین فرانسیسی فوجیوں کی ہلاکت

عالمی لاجسٹکس کمپنیاں چینی فضاوٴں میں کاروباری جنگ لڑیں گی
چینی کمپنی ایس ایف ایکسپریس ،یوان ٹانگ اورامریکی فیڈیکس میں مقابلہ ہو گا

ناکام بغاوت: ترکی کا اسرائیل سے اظہار تشکر
اسرائیل ترکی میں جمہوری عمل کا احترام کرتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری کیلئے پر امید ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ

برطانیہ میں روا ں ہفتے غیر معمولی گرمی،20 جولا ئی برطانیہ میں سال کا اب تک کا گرم ترین دن تھا ،گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشن گوئی