بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-18)

ٹرمپ نے گورنرانڈیانا مائیک پنس کونائب صدر منتخب کرلیا

سعودی عرب کا ترکی میں حالات معمول پر آنے کا خیرمقدم
ترکی کے امن واستحکام کے حامی ہیں کسی صورت ہم نہیں چاہتے کہ ترکی میں انارکی اور بدامنی پھیلے۔سعودی وزارت خارجہ

امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات ، تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک

منگولیا میں ایشیا یورپ سربراہی اجلاس اختتام پذیر
دونوں براعظموں کے مابین اشتراک عمل کو مزید مستحکم کرنے کے اعلان

ترکی میں ناکام بغاوت سے متعلق سلامتی کونسل میں قرارداد، مصر نے راستہ روک دیا

آرمینیا میں مسلح افراد کا پولیس سٹیشن پر حملہ

بھارت، اترپر دیش میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

فرانس ، حملے کے الزام میں خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار

ویڈیو گیم” پوکی مون گو‘ ‘کیلئے نوجوان نے ملازمت چھوڑ دی