بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-16)

ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیانا کے گورنر مائیک پینس کو اپنا نائب صدر نامزد کر دیا

افغانستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ، 62طالبان ہلاک متعدد زخمی

بھارت، خوفناک واقعہ، گھر سے ڈیڑھ سو سے زائد سانپ برآمد

القاعدہ اور جنوبی ایشیا میں اسکے اتحادی گروپ ابھی بھی سنگین خطرہ ہیں، امریکہ
دہشتگرد گروپ واشنگٹن کو بڑے حملوں کا نشانہ بنا سکتے ہیں، نکولس راسموسین

برطانوی ماہر نے 40 سال تک روشن رہنے والی سفید ایل ای ڈی تیار کرلی
ایل ای ڈیز کو اگر روزانہ 10 گھنٹے تک جلایا جائے تو یہ تقریباّ 40 سال تک پوری روشنی دیتی رہیں گی

ڈیلاس میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے حوالے سے تقریب
سابق صدر بش شدید تنقید کی زد میں ،تعزیتی تقریب میں افسوس کے بجائے رقص کرتے رہے

موبائل فون میں ’پوکیمون‘ گیم نے لوگوں کو پاگل بنا دیا: جامعہ الازھر
موبائل گیمز شہریوں کا قیمتی وقت برباد کرہی ہیں: ڈاکٹر شومان
پوکیمون جیسے کھیل بچوں کے حصول علم میں بڑی رکاوٹ ہیں، بچوں اور ان کے والدین کو غیرمعمولی احتیاط کا مظاہرہ کرنا ہوگا، بیا ن