بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-14)

برطانیہ کی نئی وزیراعظم ٹریسامے سے تعمیری مذاکرات کیلئے تیار ہیں، روس

سیکورٹی خدشات: فرانس نے ترکی میں سفارتخانہ اور قونصلیٹ بند کر دیئے، 14 جولائی کو قومی دن کی تقریبات بھی منسوخ

شام کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ترک وزیراعظم

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا تازہ ترین پیغام منظر عام پر
داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو اسلام کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دے دیتے ہوئے ان کے رہنماؤں کو ”صدام حسین کے افسران “ قرار دیدیا

’اب جنگ کا وقت آگیا ‘ چینی عوام اْٹھ کھڑی ہوئی
ایسا مطالبہ زور پکڑ گیا کہ بڑی جنگ کا خطرہ شدید ہو گیا

جنوبی بحیرہ چین پر دعوے اور قبضے کی جنگ میں ایک نیا موڑ آگیا
تائیوان نے عالمی عدالت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اپنا بحری جہاز روانہ کردیا
تائیوان کے عوام اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، تائیوانی صدر

انڈونیشیا کے ٹانگوں اور بازوٴں سے محروم باہمت لڑکے نے دنیا کو حیران کردیا
انڈونیشیا کا 11 سالہ معذور لڑکا اپنے دانتوں میں پین پھنسا کر لکھنے اور پڑھنے کا کام بھی کرسکتا ہے

ڈھاکا : کیفے پر ہونے والے دہشتگرد حملے میں بچ جانے والے 2 افراد لاپتہ
دونوں سے ابتداء میں تفتیش کی گئی مگر اب یہ دونوں اس کی حراست میں نہیں،ان دونوں کے تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں ، پولیس

ڈیوڈ کیمرون کا نئی وزیر اعظم کو یورپی یونین کے نزدیک رہنے کا مشورہ

بھارتی سپریم کورٹ نے ارونا چل پردیش کی حکومت بحال کردی

شہرہ آفاق فلم’’چاچی 420‘‘ کی چائلڈ ایکٹر کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا
اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ اب تعلیم مکمل کرنے کے بعد فلم نگری سے وابستگی کا ارداہ رکھتی ہیں