بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-13)

عالمی ثالثی عدالت نے جنوبی بحیر ہ چین پر بیجنگ کا دعویٰ مسترد کردیا
فلپائن کے حق میں فیصلہ سنا دیا ، چین نے عدالتی فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا

اٹلی کی دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 20 افراد ہلاک، 50 زخمی

ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بحیرہ جنوبی چین پر چین کے دعوؤں کو مسترد کر دیا، فلپائن کے حق میں فیصلہ

نکاح خواں نے سلمان خان کا نکاح پڑھانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے لیا
سلمان کا نکاح پڑھانے میں 20 منٹ لگے اور یہ میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا، مولانا فرید الزماں

دو عالمی تنظیموں کا حسینہ واجد حکومت پر عدم اعتماد، اجلاس منسوخ
سکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر حسینہ واجد حکومت نے اسلام پسندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی

عراق، خودکش کار بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک، بیس سے زائد زخمی

شام کی فوج نے سیز فائر میں 72 گھنٹوں کی توسیع کر دی

ایرانی پولیس کے کریک ڈاوٴن کے خلاف کرد باشندوں کی ہڑتال
ایرانی رجیم کرد اور دیگر اقوام کو منظم پالیسی کے تحت ہراساں کررہا ہے،انسانی حقوق تنظیمیں