بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-06)

جدہ: آتش بازی کا سامان رکھنے والوں کی اطلاع دیں، 5000ریال انعام پائیں،سعودی وزارت تجارت

ڈھاکا حملہ: بنگلہ دیشی سیاستدان کا بیٹا بھی ’دہشت گرد‘نکلا
امتیاز خان بابل حکمراں جماعت عوامی لیگ سے وابستگی رکھتے ہیں، جنھوں نے حملے میں اپنے بیٹے کے ملوث ہونے پر حیرت کا اظہار کیا

امریکہ سے اسرائیل جانیوالے مسافرطیارے کو سوئٹزرلینڈ کے جنگی جہازوں نے گھیر لیا
طیارے میں دوران پرواز دہشتگردی کے خطرے اور بم کی دھمکی ملنے کی اطلاع تھیں

ایف بی آئی ہلیری کلنٹن پر فرد جرم عائد کرنے کی تجویز نہیں دے گی،جیمز کومی

عراق و شام میں30 ہزار غیر ملکی دہشت گرد فعال ہیں‘اقوام متحدہ

ترکی، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،7 افراد ہلاک،8 زخمی ہو گئے

جمہوریہ کانگو ،دو متحارب مسلح قبائل کے درمیان تازہ لڑائی میں9 افراد ہلاک

یمن ،حوثی باغیوں کے راکٹ حملوں میں 7 بچے ہلاک ،25 افراد زخمی ہو گئے

بھارتی گلوکارہ سونیدھی چوہان پرفارمنس کے دوران اسٹیج پرگر پڑیں
اسٹیج پر بری طرح گرنے کے باوجود گلوکارہ نے ڈانس کرنا شروع کردیا