بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-04)

دہشت گردوں کی دھمکی کے بعد کویت بھر کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

بغداد میں دو بم دھماکے، کم از کم 79 افراد ہلاک،131سے زاہد زخمی
کرادہ میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ نے قبول کرلی

بنگلہ دیش: ’حملہ آوروں کا تعلق مقامی شدت پسند تنظیم سے تھا‘بنگلہ دیشی وزیر داخلہ

سربیا میں مسلح شخص کی کیفے میں فائرنگ‘ ناراض بیوی سمیت پانچ ہلاک

بھارت : سانپ مارنے پر دلت کو مار مار کر ہلاک کردیا
قتل کے خلاف ضلع کے کلکٹیریٹ میں دلتوں نے مظاہرہ کیا

امریکا : مسجد کے باہر نامعلوم افراد کا مسلمان لڑکے پر تشدد، حملہ آ ور گرفتا ر

فرانس: 15 سال بعد بند مسجد کے دروازے کھو ل دیئے گئے
نائس شہر کے سا بق میئر نے مسجد پر پا بندی لگا ئی تھی نئے مئیر نے مجسٹریٹ کے حکم پر پا بندی اٹھا لی ، مسجد کھلنے پر مسلم کمیو نٹی میں خو شی کی لہر دوڑ گئی

بھارت:زیادتی کا شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا
راجستھان کمیشن فار وومن کی ممبر عہدے سے مستعفی