بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-03)

ہیلری کلنٹن سے ایف بی آئی چیف کی ملاقات ، ذاتی ای میل سے خط و کتابت کے معاملے پر بیان ریکارڈ کر ا دیا

دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکیں گے، بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد

سینکڑوں ایرانی صحافیوں کو گمنام ایس ایم ایس کے ذریعے دھمکی
صحافیوں میں خوف و ہراس اور بے چینی پائی جاتی ہے،ایرانی رکن پارلیمان علی محترمی

اس سال 3ہزار پناہ گزین بحیرہ روم پار کرتے ہوئے ڈوبے، عالمی ادارہ برائے پناہ گزین
تقریبا تین ہزار افراد کی ہلاکت واقعی تشویش ناک ہے، ترجمان

استنبول ایئرپورٹ حملہ، منصوبہ ساز چیچن علیحدگی پسند احمد شیتیوف تھا
استنبول ایئرپورٹ حملوں کا منصوبہ ساز چیچن احمد شیتیوف تھا جو اب داعش کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے کام کرتا ہے، پولیس حکام

سری لنکا نے مرکزی بینک کے متنازعہ سربراہ کو تبدیل کر دیا

فلپائن کی خاتون نائب صدر کی حلف برداری
عہد ہے کہ اپنے دور حکومت میں وہ بھوک کے خاتمے، صحت، تعلیم اور دیہی ترقی کے لیے کام کریں گی، نو منتخب نائب صدر

امریکی کمپنی کا نیند پوری کرنے پر اضافی معاوضہ دینے کا اعلان
امریکی کمپنی کی اسکیم سے سال بھر کی مناسب نیند پر300 ڈالر کی رقم حاصل کی جاسکتی ہے