بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-02)

نائیجیریا کے صوبہ بینیو میں دو بھارتی مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا

استنبول حملہ، دو حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی

یورپی یونین یا نیٹو سے انخلاء کے بارے میں ریفرنڈم کی کوئی نیت نہیں، چیک حکومت

آسٹریا،عدالت نے مئی کے صدارتی انتخابات کے نتائج منسوخ، دوبارہ صدارتی انتخابات کا امکان

برطانیہ نتائج کے لیے تیار رہے،بریگزٹ منسوخ یا موخر نہیں ہو گا،فرانس

نریندر مودی آئندہ ہفتے سے افریقہ کے دورے کا آغاز کریں گے

سلوواکیہ نے یورپی یونین کی چھ ماہی صدارت سنبھال لی

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارش سے 30 افراد ہلاک، درجنوں دیہات تباہ
موسلادھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے بھی مٹا دیئے،مقامی حکام

بھارت میں دنیا کا سستا ترین موبائل فون متعارف ،قیمت صرف 251روپے

شور کم کرنے کیلئے نائیجیریا میں درجنوں مساجد ، چرچوں اور ہوٹلوں کو بند کردیا گیا
دو کروڑ آبادی کا یہ شہر بدترین ٹریفک جام اور چرچوں اور مساجد کی گونجتی آوازوں کی وجہ سے اپنے شور کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے

امریکی فوج میں خواجہ سراوٴں پر پابندی ختم
نئی پالیسی کے تحت خواجہ سرا سروس کے دوران اپنی شناخت ظاہر کر سکیں۔فوجی حکام
ہمارا مشن ملک کا دفاع کرنا ہے جنسی شناخت کی بنیاد پر پا بندیا ں نہیں چا ہتے، وزیر دفا ع