بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-07-01)

برطانیہ یورپی یونین میں دوبارہ شامل ہو سکتا ہے،جرمن نائب چانسلر

روس اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا، صدر ولادیمیر پیوٹن

کروشیا سربیا سے متصل سرحد پر رکاوٹیں نصب کر دیں

استنبول ہوائی اڈہ حملہ، خودکش حملہ آوروں کا تعلق روس، ازبکستان اور قرغزستان سے تھا،ترکی

بھارت میں تین سے چھ سال کی عمر کے 7 کروڑ 40 بچوں میں سے تقریباً 2 کروڑ بچے اسکول کی ابتدائی تعلیم بھی حاصل نہیں کر پاتے، یونیسف رپورٹ

رومی تمہارا نہیں ہے
افغانستان کا ا یران اور ترکی کی جانب سے رومی کو اپنانے پر شدید ردعمل کا اظہار
مشہور صوفی شاعر اور مفکر جلال الدین رومی کو قومی ورثہ قرار دینے کے لیے کوششیں شروع کردی
رومی کی زندگی پر ایک ہالی ووڈ فلم بھی بنائی جارہی ہے ، مرکزی کردار آسکر ایوارڈ یافتہ لیونارڈو ڈی کیپریو کر رہے ہیں

افغانستان ،کابل میں پولیس بس پر2خودکش حملے 40اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

بھارت نے اسرائیل کے اشتراک سے میزائل تجربہ کرلیا
میزائل کے ذریعے کسی بھی فضائی ہدف کو آسانی سے نشانہ بنایا جاسکے گا،رپورٹ