بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-30)

امریکا عراق کو 6.5 فیصد شرح سود کے ساتھ 2.7 ارب ڈالر کا دفاعی قرضے فراہم کرے گا

جرمن کابینہ نے ملکی خفیہ ایجنسی بی این ڈی)میں اصلاحات کے لیے قانونی مسودے کی منظوری دیدی

استنبول حملہ، امریکی صدر کی ترک ہم منصب کو تعاون کی پیشکش

امریکی ڈرون حملوں سے طالبان میدان جنگ میں پسپا ہورہے ہیں ، افغان حکام
حملوں کے نتیجے میں طالبان کے متعدد قیدخانے تباہ انہیں کافی جانی نقصان اٹھانا پڑا، نقل و حرکت بھی محدود ہوگئی ہے ،محمد راد منیش
امریکا ہمارے شراکت دار ہے اور ہم اْمید کرتے ہیں کہ مشترکہ طور پر ہم افغانستان کے امن و استحکام کے دشمنوں کو شکست دیں گے، پولیس چیف صوبہ ہلمند

یورپین یونین سے متعلق ریفرنڈز ، برطانیہ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچ گئی
کیمرون کی طرف سے وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے لیے کئی امیدوار سامنے آگئے

دولت اسلامیہ کے اہم قصبے پر امریکی پشت پناہی میں لڑنے والے باغیوں کا حملہ
ایک فوجی ہوائی اڈے پر قبضے کے بعد البوکمال کے گرد و نواح میں دولتِ اسلامیہ کے کئی ٹھکانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے،این ایس اے

بھارت : دو پولیس کوہ پیماوں کیخلاف تحقیقات شروع
جوڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ ہم نے پہلے سر کی

لندن کی ایک غیر معمولی نیلامی میں دنیا کے سب سے بڑے ناتراشیدہ ہیرے کی قیمت 5.2 کروڑ پاوٴنڈ سے زیادہ لگنے کی توقع
جسامت ٹینس کی گیند جتنی ہے، گذشتہ برس نومبر میں افریقی ملک بوٹسوانا میں ایک کان سے نکالا گیا تھا

بھارت : آئی ٹی ماہر کی بیوی نے 11 لاکھ روپے کا فراڈ ہونے پر خودکشی کرلی

بھارت جان لے کہ امریکا پوری دنیا نہیں ہے، چین
امریکا کی حمایت کا مطلب یہ نہیں کہ بھارت نے پوری دنیا کی حمایت حاصل کر لی، چین کا بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب