بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-28)

ڈیوڈ کیمرون کی جگہ نئے وزیراعظم کا انتخاب 2 ستمبر تک کر لیا جائے گا،کنزرویٹیو پارٹی

وزیر خزانہ ارون جیٹلی چین کا دورہ درمیان میں ہی چھوڑ کر بھارت واپس لوٹ آئے

بانکی مون کی عالمی برادری سے فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کو ختم کروانے کے لیے مدد گار ثابت ہونے کی اپیل

اسرائیل ترکی کو غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے کے خلاف کمانڈو ایکشن پر 20 ملین ڈالرز بطور زر تلافی ادا کرے گا، معاہدہ طے،دستخط(آج)ہوں گے

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی تک اس کے ساتھ مستقبل کے تعلقات حوالے کوئی بات چیت نہیں ہوگی،جرمنی

رجب طیب اردوغان نے روس کا جنگی طیارہ مار گرانے پر روس سے معافی مانگ لی
اردوغان نے اپنے پیغام میں جو کچھ ہوا اس پر دلی معذرت کا اظہار کرتے ہوئے روس سے اپنے تعلقات بحال کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا، کرملن ترجمان
ترکی نے روس کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے اس بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا

برطانیہ کا یورپین یونین سے انخلاء ، نوجوان نسل ریفرنڈم کی افادیت سے لا علم تھی
دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر سکتی ہے ،رپورٹ

مشہور بھارتی ٹی وی اداکارہ ”کم کم“ کا 4 سال بعد انڈسٹری میں واپس کا فیصلہ
”کم کم “ کے نام سے مشہور ادکارہ جوہی پارمر نے انڈسٹری میں واپسی کیلیے 17 کلو وزن کم کرلیا

زیادتی کا شکار لڑکی نے سلمان خان پر 10 کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا
بالی ووڈ اداکار کو ہرجانے کا نوٹس ان کے گزشتہ دنوں خاتون سے زیادتی سے متعلق بیان پر بھیجا گیا، بھارتی میڈیا

بنگلہ دیش میں مذہبی گروہوں کے درمیان بین المذہبی ہم آہنگی کی بہترین مثال، بدھ عبادت گاہ میں افطار کا اہتمام

کویت، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد”امام صادق“ کو عبادت کیلئے ایک سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا