بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-26)

کینیڈا کی خاتون سیاست داں کا روزہ رکھ کر مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی ، مختلف ممالک کے سربراہان کی رائے
یورپی یونین کے مزید ٹکڑے ہو سکتے ہیں:ترک صدر طیب ایردوان
یہ یورپ اور یورپی وحدت کے عمل کے لیے دھچکاہے، انجیلا مرکیل ، اس سے ’یورپ ایک سخت امتحان میں مبتلا ہو گیا ہے، فرانسو اولاندے
ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے آزادی پر برطانوی عوام کو مبارکباد

برطانیہ: لاکھوں افراد کا دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ
برطانیہ میں یورپی یونین کی ممبر شپ کے حوالے سے دوسرا ریفرنڈم کروانے کے لیے شروع کی گئی ایک آن لائن پٹیشن پر اب تک دس لاکھ سے زیادہ افراد دستخط کر چکے ہیں

سعودی عرب میں سیگریٹ نوشی کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ
سگریٹ نوشی کے باعث ہونے والی ہلاکتیں ٹریفک حادثات اور دیگر منشیات کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں سے کئی گنا زیادہ ہیں
تحقیق کے مطابق سیگریٹ نوشی کئی اقسام کے سرطان کا باعث بھی بنتی ہے، وزارت صحت سعودیہ

برطانیہ جلد از جلد یورپی یونین سے نکل جانے کے عمل کا آغاز کرے ، جرمنی
برطانوی رہنماوٴں کی ذمہ داری ہے وہ اپنے ملک کے مستقبل کے بارے سوچیں، اسی طرح یورپی یونین کے رہنماوٴں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس اتحاد کے مستقبل کے بارے میں سوچیں، وزیر خارجہ

ترکی، استنبول سمیت مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 28 افراد گرفتار

شامی لڑاکا طیاروں کی ایک قصبے پر گولہ باری ، کم از کم 45 افراد ہلاک

بحیرہ روم سے دو روز میں 7000 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا گیا

بھارت : کرکٹ میچ کے دوران دوستوں میں جھگڑا، بلے کے وار سے ایک ہلاک