بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-24)

اسلامی ملک یو اے ای میں پہلی بار رمضان میں شراب کی فروخت پر پابندی نرم
رمضان میں شراب کی فروخت عام قوانین کے تحت کی جائے نہ کہ محدود اوقات میں
امید ہے کہ 10 لاکھ سیاح رمضان میں دبئی کا رخ کریں گے اور ہم امید کرتے ہیں کہ تمام لوگ رمضان کا احترام کریں گے، حکام

این ایس جی میں بھارتی رکنیت کی مزید ممالک کے مخالفت کر دی

چین اور بھارت کے درمیان آٹھویں مرحلے کے مالیاتی مذاکرات ملتوی

بھارت کی امریکا سے میری ٹائم پٹرولنگ کے لئے ڈرونز خریدنے میں دلچسپی

برازیل،بدعنوانی میں ملوث سابق وزیر منصوبہ بندی اور سابق وزیر برائے سوشل سکیورٹی گرفتار

شام میں کرد اور عرب جنگجوداعش کے زیر قبضہ علاقے منبج میں داخل

جرمنی :سینما میں فائرنگ سے 50سے زائدافراد زخمی،متعدد یرغمال بنا لئے گئے، پولیس نے حملہ آور مار ڈالا

گن کنٹرول اصلاحات پر قانون سازی کا مطالبہ،امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کا دھرنا ختم

پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکارداڑھی رکھنے سے مشکلات کاشکار
امریکی قانون کے مطابق پولیس کے محکمے میں ایک ملی میٹرسے زائدداڑھی نہیں بڑھاسکتے،یہ قانون امریکی فیڈرل فیڈرل کورٹ سے منظورہواہے

سعودی عرب: سکیورٹی فورسز نے مطلوبہ شخص کوگولی مار کر ہلاک کردیا