بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-22)

مصر : جج نے بحیرہ احمر کے دو جزیرے سعودی عرب کو لوٹانے کے حکومتی فیصلے کو منسوخ کر دیا

سعودی عرب میں 9چینی باشندوں نے امام مسجد کے روئیے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

ترکی: عدالت نے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو رہا کر دیا

اٹلی کے سابق رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کا قبول اسلام
ائیس سالہ میولا فرانکو باربرٹو لورینٹلے ڈی نپولی یونیورسٹی کی طالبعلم ہیں ، قبول اسلام کے بعد اپنا نام عائشہ رکھ لیا
سر ڈھانپنے کو خدا نے میرے لیے منتخب کیا، یہ خدا کا قانون ہے، میں اسے نہ ماننے والی کون ہوتی ہوں، عائشہ

امریکی سینٹ نے ملک میں آتشیں اسلحہ محدود کرنے کے لیے پیش کی گئی مختلف تجاویز رد کر دی
سینیٹ میں حزب اقتدار ڈیموکریٹ اور حزب اختلاف رپبلکن پارٹی کے منتخب اراکین نے اپنی پارٹی کے موقف کے لحاظ سے ہی ووٹ ڈالے اور ایک دوسرے کی تجاویز کی مخالفت کی

شمالی کوریا کا ممکنہ میزائل تجربہ، جاپانی فوج کو ہائی الرٹ دیدیا گیا

قبرص میں جنگلی آگ بے قابو ہوگئیء،دو فائر فائٹر سمیت ہلاک

بین الاقوامی عدالت نے کانگو کے سابق نائب صدرکو 18 برس کی قید سزا سنا دی

میں اسلام کا سپاہی ہوں
امریکی ایف بی آئی نے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے عمر متین کی جانب سے کی جانے والی کالز کی تفصیلات جاری کردیں