بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-19)

متحدہ عرب امارات کے مفتی کا فتوی
دنیا کی سب سے بلند عمارت برج الخلیفہ میں سحرو افطار کے 3 مختلف اوقات مقرر

مصر ، جاسوسی کے الزام میں سابق صدر محمد مرسی کو عمر قید ، دو صحافیوں سمیت چھ افراد کو پندرہ ، پندرہ سال قید کی سزا

میکسیکو سے 7 افراد کی سرکٹی لاشیں برآمد
واقعے میں کہ منشیات کی دنیا کے سب سے بڑے اسمگلر جوکن الچاپو گزمین کا گروپ ملوث ہوسکتا ہے، حکام

برطانوی قانون ساز کا مبینہ قاتل عدالت میں پیش

دہشت گردی کی منصوبہ بندی، بیلجیم میں 12 افراد گرفتار

سوڈانی باغیوں کی جانب سے امن بات چیت کا مطالبہ

فلوجہ کے بعد فورسز کی نگاہیں موصل پر ہیں، عراقی وزیر دفاع

دولت مند ہمیں بھکاری سمجھتے ہیں ، ہم بھکاری نہیں ہیں
شمالی امریکی ملک بولیویا نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی جانب سے عطیہ کی گئی مرغیاں لینے سے انکار کردیا
ترقی پذیر ممالک اس طرح کے پروگرام اس لیے بناتے ہیں تاکہ تیسری دنیا کے ممالک ہمیشہ کمزور اور مفلس ہی رہیں، وزیر کیسر کو کاریکو

صومالیہ میں لڑائی کے لیے بھرتی کیے گئے بچوں کی تعداد پانچ ہزار ہو سکتی ہے،یونیسف