بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-18)

گلبرگ قتل عام کیس،بھارتی عدالت میں 69 افراد کے قاتل 11 مجرمین کو عمر قید تا دم مرگ کی سزا،12 کو سات سات سال قید کی سزا سنائی گئی

ملکہ الزبتھ نے شہزادہ ویلیئم کو جھاڑ پلا دی
برطانوی شہزادہ ویلیئم دو بچوں کا باپ اور مستقبل کا بادشاہ لیکن شاہی اداب سے نا واقف نکلا

کم سن بھارتی لڑکی سے شادی کرنے والا اومانی شہری گرفتار

نمیبیا کے ریگستان سے ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا سونا برآمد
سونے اور چاندی کی کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد ہے ، سونے اور چاندی پر نمیبیا کا حق ہے، ماہرِآثارِقدیمہ

عراق: عراقی افواج نے فلوجہ کی اہم سرکاری عمارت سے داعش کے شدت پسندوں سے قبضہ چھڑوا لیا ’فلوجہ کے سٹی ہال پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا‘داعش نے فلوجہ پر سنہ 2014 میں قبضہ کیا تھا

امریکہ میں مشروبات پرپہلی مرتبہ سوڈا ٹیکس عائدکرنے کا اعلان

شام میں اوبامہ کی موجودہ پالیسی ناکام ہوگئی :امریکی سفارتکار
امریکی سفارتکاروں کی مشترکہ خط میں صدر اوبامہ پر شام کے مسلے کے حوالے سے شدید تنقید، شام میں مقاصد حاصل کرنے کے لیے ٹارگٹڈ فوجی آپریشن کی تجویز

نیمبیا نے بھارت کو یورینیم کی افزودگی کی یقین دہانی کرادی

امریکی بحریہ نے جاپان میں اپنے سیلرز پر شراب نوشی پر عائد عارضی پابندی ختم کردی

مسجد قبا : اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد ، نماز ادا کرنے کا ثواب ایک عمرے کے برابر
اللہ کے اس گھر کی بنیاد پیغمبر اعظم محمد ﷺ نے خود اپنے ہاتھ سے رکھی