بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-17)

بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت سے جنوبی ایشیائی خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا،تمام ایشیاء پیسفک خطے کی سلامتی اور امن خطرے میں پڑ جائے گا،چین

صدر اوباما نے دلائی لاما سے ملاقات کر کے اپنا وعدوں کی خلاف ورزی کی، دو طرفہ تعاون کو نقصان پہنچے گا،چین

بالی ووڈ ادکارہ و ماڈل گرل پوجا مشرا کے ساتھ اجتماعی زیادتی
رئیلٹی لائف اسٹائل شو کی شوٹنگ کے دوران 3 فوٹو گرافرز نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
اداکارہ پوجا مشرا نے گزشتہ ماہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور لیجنڈری اداکار شترو گھن سنہا پر بھی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا

عراق و شام میں یزیدیوں کو آئی ایس سے بچایا جائے، اقوام متحدہ

امریکی وزیر خارجہ کا ڈنمارک کے انتہائی شمالی علاقوں کا دورہ

اورلینڈو حملے میں زندہ بچ جانے والی 20 سالہ لڑکی کے چونکا دینے والے انکشافات
عمر متین نے 911 پر کال کر کے بتایا کہ امریکہ نے اس کے ملک پر حملہ کیا اس لئے میں نے یہ کارروائی کی، میری سیاہ فام افراد سے کوئی دشمنی نہیں وہ پہلے ہی گوروں کے ستائے ہوئے ہیں،متاثرہ لڑکی

چین، بارشوں اور سیلاب کے باعث تیرہ افراد ہلاک، ہزاروں لاپتہ

ایران، اسلامی انقلابی گارڈ کی فائرنگ، نو دہشتگرد اور دو اہلکار ہلاک