بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-15)

امریکی سینٹ نے 602 ارب ڈالر کا ڈیفنس اتھرائزیشن بل منظور کر لیا

جنوبی بحرالکاہل میں وانواتو کے نزدیک 6.3 شدت کا زلزلہ

ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص نے مارکیٹ میں کئی افراد کو یرغمال بنالیا،پولیس نے فائرنگ کرکے حملہ آور کو ہلاک کردیا

بھارتی انتہا پسندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی
ڈونلڈ ٹرمپ عنقریب دنیا کا بادشاہ بننے والا ہے، صدر بن گیا تو پاکستان پر حملے میں بھارت کی مدد کرے گا ، رہنما شیو سینا

’داعش کا سربراہ ابوبکر بغدادی مارا گیا‘
شام میں امریکی فضائی حملے کے دوران داعش کا سربراہ ابو بکر بغدادی مارا گیا ہے، غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ

سعودی نائب ولی عہد کی جان سے ملاقات

آدم خور کی تلاش، بھارتی ریاست گجرات میں ’18 شیر گرفتار‘

اورلینڈو حملہ: عمر متین کو آئی ایس کی پشت پناہی حاصل نہیں تھی، ایف بی آئی

BeLeave in Britain، بریگزٹ کے حق میں ’دا سن‘ کی سرخی