بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-14)

نیٹو بالٹک ریاستوں اور پولینڈ میں فوج تعینات کرے گا

سربیا کے وزیراعظم نے احتجاجاً یورپی یونین اور امریکی حکام سے ملاقاتیں منسوخ کر دیں

طیب اردگان کا باراک اوباما اور پیوٹن کے ساتھ ماڈل پارٹنر شپ قائم کرنے کے لئے اپنی کوششیں کامیاب نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار

ایرانی سیکیورٹی فورسزکے ساتھ جھڑپوں میں 10 عسکریت پسند ہلاک

سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان امریکی حکومت کی دعوت پر واشنگٹن روانہ

یور و فٹبال کپ کے دوران پرتشد د واقعات ،150روسی شہری ذمہ دار قرار
روسی تماشائی ’پیشہ ور‘ نہیں تھے تاہم وہ ’بہت جارحانہ‘ تھے، چھ برطانوی، تین فرانسیسی اور ایک آسٹرین شہری کو فوری طور پر مقدمات کا سامنا ہے، فرانسیسی پراسکیوٹر

نائٹ کلب پر حملے کے بعد پولیس کا ملزم کے گھر پر چھاپہ
اہلخانہ سے پوچھ گچھ بھی کی جب کہ ملزم کے داعش سے تعلق کے بعد تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ،لیپ ٹاپ سمیت دیگر کئی دستاویزات قبضے میں لے لیں