بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-11)

امریکہ کے شہرڈیلاس میں لوفیلڈ ایئر پورٹ پر فائرنگ ،ایک شخص زخمی، ایئر پورٹ عارضی طور پر بند

سینٹرل میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں2بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11افراد ہلاک

بھارت کا جنگی جنون، سویڈن کے گرپین پر نظریں جما لیں،بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے ساب کے دورے کے دوران گرپین طیارہ اڑا کر پرکھا

بھارتی طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرم آدتیہ سے زہریلی گیس کا اخراج ،دو ملازمین ہلاک ہو گئے

اوباما نے افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے کردار کے توسیع کی منظوری دیدی

بنگلہ دیش میں اسلامی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی، 900 گرفتار

فلسطینیوں کے اسرائیل میں داخل ہونے پر پابندی عائد

ایران :بشارالاسد کی مدد کی تجدید، تہران میں سہ فریقی اجلاس
سہ فریقی اجلاس میں’دہشت گر تنظیموں’ کے خلاف کارروائی میں شدت لانے پر بھی غور