بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-09)

سعودی عرب کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری
سعودی کابینہ نے تیل کی آمدن پر انحصار کم کرنے کے لئے تیل کے بغیر محصولات میں 30 گنا اضافہ اور سرکاری ملازمین 5 سال کے دوران تنخواہوں میں کمی لانے کے لئے قومی تبدیلی کے منصوبے کی منظوری دی

جوہری معاہدے سے بھارت امریکہ تعلقات کی نوعیت بدل گئی ،ممبئی حملوں پرامریکہ نے ہماراساتھ دیا، نریندرمودی
جمہوریت پرہمارایقین مشترکہ ،بھارت مستقبل میں امریکی کمپنیوں کی منزل ہوگا،امریکی کانگریس سے خطاب

شام میں ہسپتال پر فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک
ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان جو باغیوں کے سب سے بڑے حامی ہیں ان کی ’امیدوں اور خوابوں‘ کو حلب میں دفن کر دیا جائے گا، بشار الاسد
حالیہ مہینوں میں حکومتی فوج نے روس کی فضائی مدد سے شہر کو گھیرے میں لے لیا ہے اور باغیوں کا ترکی سے دو زمینی راستوں کے ذریعے رابطہ منقطع کر دیا ہے

امریکہ کی تاریخ میں خواتین کے تاریخی لمحے تک پہنچانے پر حامیوں کی شکر گزار ہوں ، ہیلری کلنٹن

سنگاپور سرکاری دفاتر میں انٹرنیٹ استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
سرکاری ملازمین پر اپنی سرکاری ذمہ داریوں سے متعلق کسی معلومات کا ذکر اپنی ذاتی ای میلز میں کرنے پر بھی پابندی ہو گی، حکام

داعش نے 19 خواتین کو زندہ جلا دیا

امریکی نوجوان بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا
امریکی نوجوان کا مصنوعی دل بیگ میں رکھا گیا جو اس کے پورے جسم میں خون کامیابی سے منتقل کرتا رہا

بھارت سے مسلمانوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا،انتہا پسند ہندو رہنما پراچی سادھوی کی نئی دھمکی

امریکہ : ریپ کے ملزم کو 6ماہ کی سزا ملنے پر عوام شدید برہم ، نئی بحث شروع

ترکی : شامی سرحد کے قریب پولیس سٹیشن پر کار بم حملہ ، تین افراد ہلاک،20زخمی

افغانستان :12 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا

سب اندازے غلط، غیرملکی ورکرزکی تعداد کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سعودی عرب