بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-08)

استنبول میں کار بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی

اردن میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے

بھارت کے ساتھ سول نیوکلیئر میں تعاون پر پیشرفت ہوئی ہے ،اوبامہ
امریکہ نے بھارت کو میزائل ٹیکنالوجی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شامل کرنے کی حمایت کر دی ہے،مودی

سلمان خان کا اداکارہ ہما قریشی کورمضان المبارک کا تحفہ
مجھے میری عیدی جلدی مل گئی جس پر سلمان خان کا شکرگزار ہوں، بالی ووڈ اداکارہ کی ٹویٹ

باکسر لیوس اور اداکار سمتھ محمد علی کا جنازہ اٹھائیں گے
جنازہ پوری دنیا میں براہ راست دکھایا جائے گا، یہ تقریب برطانوی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گی

چینی بحریہ طیار ہ نامعلوم وجوہات کی بناء پر گر کر تباہ ہو گیا، چار اہلکار ہلاک

کولمبیا میں 10ویں سالانہ ٹوماٹینا فیسٹیول کا انعقاد
سینکڑوں لوگوں نے ا یک دوسرے کو ٹماٹر مارے

آسٹریلیا کے مرکزی بینک کا قرضوں پر سود کی شرح 1.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سانحہ منیٰ کا ابھی تک جائزہ لے رہے ہیں، سعودی وزیر حج
ہم نے اس مرتبہ بہت سے حفاظتی انتظامات کیے ہیں، گذشتہ برس کا سانحہ اس سال نہیں دہرایا جائے گا، پریس کانفرنس