بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-07)

برطانیہ، جنسی زیادتی کے 71 جرائم پر 22 مرتبہ عمر قید

چینی ڈرون مارکیٹ کی مالیت 2025ء تک 11بلین امریکی ڈالر سے بڑھ جائیگی ، تحقیقی پیپرمیں اندازہ

پیرو میں صدارتی انتخابات، امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ

بھارت، غیر ملکی سیاح سے جنسی زیادتی کا مقدمہ کے الزام میں گرفتار پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد

رب کے پاس جارہا ہوں میرے لیے رونا نہیں، محمدعلی کے آخری الفاظ
محمد علی کا انتقال ہوا تو اس وقت ان کی چوتھی بیوی اور 9 بچے ان کے ساتھ موجود تھے
آخری لمحات میں چہرے پر ہلکی مسکراہٹ تھی، اہلخانہ

ترکی میں اسکول بس کو حادثہ، طلبا سمیت 14 افراد ہلاک
بس تفریحی دورے سے واپس آ رہی تھی

سب سے زیادہ نابینا کس ملک میں ہیں؟
دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں نابینوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ یعنی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہے

ترکی: آئی فون نے فوجی کی زندگی بچا لی
ترک فوجی دہشت گرد تنظیم کی جانب سے ہونے والے حملے میں جیب میں آئی فون ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے