بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-06)

بھارت ،ممبئی پونے ایکسپریس وے حادثے میں 17 افراد ہلاک،33زخمی
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ،مرنے والوں میں چھ ماہ کا بچہ ، 10خواتین اور 6 مرد شامل ہیں ، زخمیوں کو ممبئی کے ایم جی ایم ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

امریکی صدارتی انتخابات، ہیلری کو ٹرمپ پر واضح سبقت حاصل
امریکی صدارتی انتخابات میں ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ ہوگا

دنیا کی بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں مسلمان کو داڑھی نہ منڈوانے پر فوج سے نکال دیا گیا
فوج کی حکم عدولی پر مختوم حسین کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ، 14 روز کیلئے حراست میں بھی رکھا گیا
مختوم حسین نامی مسلمان فوجی کا موقف تھا اسلام میں داڑھی منڈوانے کی اجازت نہیں، اس لئے وہ ایسا اقدام نہیں اٹھا سکتا

بحرین، دہشت گردی میں ملوث عناصرکی ایران فرار کی سازش
فرار ہونے والے 11 دہشت اور ان کے پانچ معاونین گرفتار، چھ کی تلاش جاری

اوبامہ انتظامیہ افغانستان میں اپنے فوجیو ں کی تعداد کم نہ کرے،سابق امریکی عسکری قیادت
افغانستان میں موجود 9ہزار 800 فوجیوں کی تعداد میں ہرگز کمی نہ کی جائے،اس سے افغانستان کی سلامتی پر ضرب پڑے گی، افغانستان سے ہجرت کر نے والے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہو جائیگا،ریٹائرڈ فوجیوں اورسفارت کاروں کا امریکی جریدے میں شائع ہونیوالے صدر اوباما کے نام ایک کھلے خط میں مطالبہ

بھارتی فوجی حکام کی کم عقلی سب سے بڑا اسلحہ ڈپو تباہ ہونے کی وجہ بن گئی
فوج نے ناکارہ اور لیک شدہ 10 لاکھ سے زائد اینٹی ٹینک بارودی سرنگیں فوجی ڈپوؤں میں ذخیرہ کی تھیں جو دھما کے کا با عث بنیں ، آڈیٹر جنرل

وینزویلامیں خوراک کی قلت کیخلاف عوام سڑکوں پر آگئے