بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-05)

باکسر محمد علی کی عوامی سطح پر دعائیہ تقریب جمعہ کو منعقد ہوگی

افغا ن سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، طالبان کے دو اہم کمانڈر سمیت 18 دہشتگرد ہلاک

بھارتی وزیر کھیل کی جہالت عالمی لیجنڈ باکسر محمد علی کو ریاست کیرالہ کا شہری قرار دے دیا
’’نئے نویلے‘‘وزیر کھیل جے ارجن کی جہالت اور لاعلمی نے بھارتی شہریوں کو آگ بگولہ کر دیا، مذاق اڑانا شروع کردیا

شام اور عراق میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر تازہ امریکی فضائی حملے

وسطی افریقی جمہوریہ میں تعیناتی کے دوران جنسی استحصال کا الزام، پانچ فرانسیسی فوجی معطل

جرمنی میں آسمانی بجلی گرنے سے پچاس سے زائد افراد زخمی، آٹھ کی حالت نازک

الجیریا میں بس اور ٹریلر میں تصادم ، 33 افراد ہلاک ، 22زخمی

وسطی یورپ کے کئی ممالک میں غیر متوقع بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
مختلف واقعات کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی، پیرس کا زیر زمین ریلوے نظام بند ،مشہورِ زمانہ لوور میوزیم کو بند کرکے نادرو نایاب فن پاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل