بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-06-01)

افغانستان،طالبان کا حملہ،16افراد کو بسوں سے اتار کر ہلاک،درجنوں کو یرغمال بنالیا

حماس نے مقدمہ قتل کے تین فلسطینی ملزمان کو پھانسی دیدی

دنیا میں اس وقت بھی ساڑھے چار کروڑ لوگ ’جدید دور کے غلام‘ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، آسٹریلوی حقوق انسانی تنظیم کا انکشاف

شام میں اغوا کیے جانے والے جاپانی صحافی کی حال میں جاری کی گئی تصویر اصلی ہے ، جاپان

سنگاپور ، 4 دہشتگرد مزدوروں پر دہشتگردی کی مالی معاونت بارے فرد جرم عائد

تائیوان میں 6.4شدت کا زلزلہ
جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا : امریکی جیو لوجیکل ڈیپارٹمنٹ

سعودی عرب،10 رمضان المبارک سے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

بھارت، فوجی اسلحہ خانہ میں خوفناک آتشزدگی ، 2 افسران سمیت17فوجی ہلاک ،17زخمی
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ،دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے علاقے میں شدید خوف وہراس
ایک ہزار افرادمحفوظ مقامات پر منتقل، ابتدائی اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا سکا