بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-29)

موبائل فون کے استعمال سے کینسر لاحق ہونے کاخطرہ ہوسکتا ہے،آسٹریلیا میں تحقیق میں انکشاف

انڈونیشیا میں بچوں کی جنسی زیادتی میں ملوث افراد کے لیے نئی سزائیں متعارف کروادی گئی

سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاملات طے نہ ہو سکے
ایرانی وفد حج پروٹوکول پر دستخط کئے بغیر واپس چلا گیا:سعودی عرب

مکہ: رمضان المبا ر ک میں 5ملین مفت کھانے کے پیکٹ تقسیم کیئے جائیں گے

سعودی عرب نے اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
40 سال سے کم عمر افغان شہریوں کو عمرہ اور حج کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا

ایران میں تعلیم مکمل کرنے کی خوشی میں مخلوط پارٹی کا انعقاد ، شراب نوشی
طلبہ کو ایران کے اسلامی اخلاقیات کے ضابطے کی خلاف ورزی پر 99کوڑوں کی سزا دے دی گئی

سکیورٹی خدشات ، ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں تیس فیصد کمی ریکارڈ
سیاح دہشت گردانہ حملوں اور روس کے ساتھ تنازعات کے بعد سکیورٹی خدشات کے سبب ترکی کا رخ نہیں کر رہے۔

جانی ڈیپ کو اہلیہ ایمبر ہرڈ سے دور رہنے کا حکم
شراب کے نشے میں جانی ڈیپ نے انھیں مارا تھا،ناداکارہ کا جانی ڈیپ پر الزام
جانی ڈیپایمبر ہرڈ سے رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں، امریکی جج کا حکم