بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-27)

ڈونلڈ ٹرمپ نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے لیے مطلوب مندوبین کی حمایت حاصل کرلی

ممبئی میں فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی
دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

سعودی عرب، ایران حج ضوابط اور انتظامات پر متفق

مصری طیارے کی آخری آڈیو ریکارڈنگز یونان سے قاہرہ روانہ

شمالی کوریا اپنی جوہری سرگرمیاں ترک کر کے مذاکرات کی راہ اپنائے ، بین کیمون

چین اور بھارت کو سرحدی ایشوز سمیت تمام چیلنجز کا جامع حل نکالنا چاہئے ، پرناب مکھرجی
ہمیں آنے والی نسل کو حل طلب مسائل کے بوجھ سے آزاد کرنا چاہئے ، خطاب

امریکا: کنسرٹ ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک ، تین زخمی
فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کنسرٹ میں شرکت کے لیے شہری بڑی تعداد میں موجود تھے،پولیس حکام

مشہور پاپ اسٹار مائیکل جیکسن زندہ ہیں، سوشل میڈیا پر ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

انڈونیشیا میں بچوں سے جنسی زیادتی پر سزائے موت
سماٹرا میں ایک سکول کی لڑکی کے قتل کے واقعے کے بعد لوگوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے