بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-23)

ملائیشین پروز ایم ایچ 17 کے متاثرین کا روسی صدرپیوٹن کے خلاف مقدمے کا فیصلہ
یہ جیٹ طیارہ 2014 میں مشرقی یوکرین کے اوپر پرواز کرتے ہوئے روسی ساختہ میزائل کی مدد سے گرایا گیا

امریکا پابندیاں اٹھانے سے متعلق موثر اقدامات کرے:ایران
مغربی مالیاتی اداروں اور بنکوں کو ایران کی جانب اپنا رخ موڑنے کے لیے حوصلہ افزائی کی جا ئے ،ایرانی وزیرخارجہ

ترکی کو صدارتی نظام حکومت کی ضرورت ہے‘متوقع نئے وزیراعظم بن علی یلدرم

ترک پارلیمنٹ کے اراکین کا استثنیٰ ختم کرنے پر میرکل کی تشویش

شامی باغیوں کی سپلائی لائن پر روسی جنگی طیاروں کا حملہ

سمندری طوفان ‘روانا‘ سے جنوبی بنگلہ دیش شدید متاثر

فلوجہ کے شہری محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہو جائیں، عراقی فوج

اعلیٰ امریکی کمانڈر نے شام کا خفیہ دورہ کیا
جنرل جوزف ووٹل نے شمالی شام میں تقریبا 11 گھنٹے گزارے
امریکہ چاہتا ہے کہ شام اور عراق کے بڑے حصے پر قابض جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ کو مقامی فوجیوں سے شکست ملے،جنرل جوزف ووٹل