بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-22)

پینٹا گون نے ملا اختر منصور پر فضائی حملے کی تصدیق کردی ، ہلاکت بارے کوئی وضاحت نہیں کی گئی

بنگلہ دیش میں طوفان، پانچ لاکھ افراد بے گھر، 21 ہلاک

ارجنٹائن اور چین سرمایہ کاری کیلئے تعاون پر رضامند
ارجنٹائن بنیادی زرعی اشیاء چین کو برآمد کرنے کاخواہشمندہے،وزیر زراعت

حکومت یا غیر ملکی اداروں سے وابستہ افرادان کیلئے کام اور تعاون ختم کر دیں تو جانوں کے تحفظ کی ضمانت دی جاتی ہے، افغان طالبان

بھارت:ٹریفک حادثات میں 30افراد ہلاک،30زخمی

نئی دہلی ، غیر ملکی باشندہ بھارتی انتہا پسندوں کی بھینٹ چڑھ گیا
معمولی تلخ کلامی پر افریقی باشندے کو پتھر مار کر قتل کر دیا گیا

فرانس : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،4افراد ہلاک
حادثے کی اصل وجوہات کا تاحال علم نہیں ، تاہم واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، حکام

افغانستان، بگرام میں امریکی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ
متعدد اہلکار زخمی ،ہلاکتوں کا خدشہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی : افغان میڈیا

امریکا: فراڈ میں ملوث ہندوستانی گینگ مافیا پر فرد جرم عائد
گینگ ایک طویل عرصہ سے گرین کارڈ دلوانے کا جھانسہ دیکر فرضی شادیاں کروانے اور لوگوں کو جعلی ویزے دلوانے کے دھندے میں ملوث تھا